Judiciary
Total Articles: 21
عدليہ کسي معاملے پر فيصلہ صادر کرتي ہے تاکہ اسے نافذ کيا جائے? عدليہ کے ذريعے لوگوں کے باہمي جھگڑوں کا فيصلہ کيا جاتاہے يا ان چيزوں کا سدباب کيا جاتا...
خليفہ ايسے شخص کو قاضي القضاة مقرر کرے گا جو مرد ، با لغ، آزاد ، مسلمان ، عاقل، عادل اور فقيہ ہو ? پھر اگر اس کو قاضي المظالم مقرر کرنے اور اس کو بر ...
قاضي تين ہيں:ايک قاضي عام، يہ لوگوں کے درميان معاملات اور عقوبات ميں فيصلے کا ذمہ دار ہو تا ہے،دوسرا محتسب ،يہ ان خلاف ورزيوں کے فيصلوں کو نمٹانے کا ...
قاضي کا منصب سنبھالنے والے شخص کے ليے شرط کہ وہ مسلمان،آزاد،بالغ،عاقل،عادل،فقيہ اور احکامات کو حقائق پر لاگوکرنے پر قادر ہو،جبکہ کہ قاضي مظالم کا منصب...
قاضي ،محتسب اور قاضي مظالم کو تمام علاقوں ميں تمام مسائل کے فيصلے کرنے کي عمومي ذمہ داري سونپ دينا بھي جائز ہے اور کسي مخصوص علاقے ميں کچھ مخصوص قسم ک...
عدالت صرف ايک ايسے قاضي پر مشتمل ہوگي جسے مقدمات کے فيصلے کااختيار ہوگا? اس کے ساتھ دوسرے قاضي بھي ہوسکتے ہيں، ليکن انہيں فيصلے کا اختيار حاصل نہيں ہ...
فيصلہ کرنا جائز نہيں نيز گواہي اور قَسم بھي وہي معتبر ہوگي، جوعدالت ميں دي گئي ہو?
مقدمات کي اقسام کے اعتبار سے عدالتوں کے متعدد درجات ہو نا جائز ہے،اس ليے بعض قاضيوں کو متعين مقدمات ميں ايک حد تک مخصوص کرنا جائز ہے،ان مقدمات کے علاو...
اپيل کورٹ، سيشن کورٹس کا کوئي وجود نہيں ہوتا? کسي مقدمے کا فيصلہ ايک ہي مرتبہ اور اٹل ہوتاہے? جب قاضي کسي فيصلے کا اعلان کرے تو وہ اسي وقت نافذ العم...
قاضي محتسب وہ قاضي ہوتاہے جوايسے تمام مقدمات پر نظر رکھتاہے جن کاتعلق حقوقِ عامہ سے ہواور جن ميں مدعي نہ ہو، بشرطيکہ وہ حدود اور جنايات ميں داخل نہ ہو...
محتسب کوجيسے ہي کسي واقعہ کا علم ہو تووہ فوراً اس کے بارے ميں حکم صادر کرسکتاہے، خواہ کسي بھي جگہ پر ہو? اسے فيصلہ صادر کرنے کے ليے مجلسِ عدالت کي ضر...
محتسب اپنے ليے ايسے نائب منتخب کرسکتاہے جو محتسب ہونے کي شرائط پر پورا اترتے ہوں? وہ انہيں مختلف علاقوں ميں پھيلادے گا? ان نائبين کو اپنے اپنے علاقو...
کاتقرر رياست کے زيرِ سايہ زندگي گزارنے والے ہر شخص پرہونے والے رياستي ظلم کا تدارک کرنے کے ليے ہوتاہے? خواہ وہ شخص رياست کي رعاياميں سے ہويا نہ ہو? ...
خليفہ يا قاضي القضاة، قاضي مظالم کا تقررکرے گا? جہاں تک قاضي مظالم کے محاسبہ، اس کي بازپرس يا اسے ہٹانے کا تعلق ہے تو يہ خليفہ يا قاضي القضاةکرتاہے ،...
قاضي مظالم کوئي ايک شخص يا چند افراد نہيں بنتے بلکہ رياست کا سربراہ مظالم کو ختم کرنے کے ليے حسبِ ضرورت جتني تعداد مقررکرنا چاہے، کرسکتاہے? ليکن براہ...
محکمة المظالم کو رياست کے کسي بھي حاکم يا ملازم کو معزول کرنے کا حق حاصل ہے، جيساکہ اسے خليفہ کو معزول کرنے کا حق بھي حاصل ہے? اور يہ اس صورت ميں ہے،...
محکمة المظالم کسي بھي قسم کے ظلم کاجائزہ لينے کا اختيار رکھتاہے? خواہ يہ ظلم رياستي ڈھانچے کے افراد سے متعلق ہو ياخليفہ کي جانب سے احکامِ شريعت کي مخ...
محکمة المظالم ميں نہ تومجلسِ عدالت کاہونا شرط ہے اورنہ ہي مدعي عليہ کو بلانے يا کسي مدعي کي موجودگي شرط ہے? بلکہ محکمة المظالم کو ظلم پرنظر رکھنے کا ...
ہر انسان کوجھگڑے (خصومت ) اور دفاع دونوں صورتوںميں کسي کو اپناوکيل بنانے کا حق حاصل ہے? خواہ وہ (وکيل)مسلمان ہويا غير مسلم، مرد ہو يا عورت? اس معامل...
انجام دينے کا اختيار رکھتاہو، مثلاً وصي (نگران)اور ولي (سرپرست)يا اس کے پاس اعمالِ عامہ کي انجام دہي کا اختيار ہو، جيسے خليفہ کامقررکردہ سربراہ، حاکم،...
وہ معاہدات، معاملات اور مقدمات جو کہ خلافت سے قبل ہوئے اور ان کے متعلق فيصلوں کو خلافت کے قيام سے قبل نافذ کيا جا چکا،خلافت کي عدليہ انہيں منسوخ نہيں ...