A
18

آرٹيکل 91

محکمة المظالم کسي بھي قسم کے ظلم کاجائزہ لينے کا اختيار رکھتاہے?  خواہ يہ ظلم رياستي ڈھانچے کے افراد سے متعلق ہو ياخليفہ کي جانب سے احکامِ شريعت کي مخالفت کے حوالے سے ہو ياخليفہ کے تبني کيے ہوئے دستورو قانون يا دوسرے شرعي احکامات کے تعين کے سلسلے ميں کسي شرعي نص کي مخالفت کے متعلق ہو، يا پھر اس کا تعلق ٹيکس کے نفاذ وغيرہ سے ہو?

18 مشاہدات
0 شراکتیں