محتسب اپنے ليے ايسے نائب منتخب کرسکتاہے جو محتسب ہونے کي شرائط پر پورا اترتے ہوں? وہ انہيں مختلف علاقوں ميں پھيلادے گا? ان نائبين کو اپنے اپنے علاقوں يا محلوں ميں جن امور کے فيصلے سپرد کيے جائيں ان کے متعلق محتسب کا فريضہ سرانجام دينے کا مکمل اختيار حاصل ہوتاہے?
آرٹيکل 86
Related Articles
عدليہ کسي معاملے پر فيصلہ صادر کرتي ہے تاکہ اسے نافذ کيا جائے? عدليہ کے ذريعے لوگوں کے باہمي جھگڑوں کا فيصلہ کيا جاتاہے يا ان چيزوں کا سدباب کيا جاتا...
خليفہ ايسے شخص کو قاضي القضاة مقرر کرے گا جو مرد ، با لغ، آزاد ، مسلمان ، عاقل، عادل اور فقيہ ہو ? پھر اگر اس کو قاضي المظالم مقرر کرنے اور اس کو بر ...
قاضي تين ہيں:ايک قاضي عام، يہ لوگوں کے درميان معاملات اور عقوبات ميں فيصلے کا ذمہ دار ہو تا ہے،دوسرا محتسب ،يہ ان خلاف ورزيوں کے فيصلوں کو نمٹانے کا ...
قاضي کا منصب سنبھالنے والے شخص کے ليے شرط کہ وہ مسلمان،آزاد،بالغ،عاقل،عادل،فقيہ اور احکامات کو حقائق پر لاگوکرنے پر قادر ہو،جبکہ کہ قاضي مظالم کا منصب...
قاضي ،محتسب اور قاضي مظالم کو تمام علاقوں ميں تمام مسائل کے فيصلے کرنے کي عمومي ذمہ داري سونپ دينا بھي جائز ہے اور کسي مخصوص علاقے ميں کچھ مخصوص قسم ک...