A
18

آرٹيکل 93

ہر انسان کوجھگڑے (خصومت ) اور دفاع دونوں صورتوںميں کسي کو اپناوکيل بنانے کا حق حاصل ہے?  خواہ وہ (وکيل)مسلمان ہويا غير مسلم، مرد ہو يا عورت?  اس معاملے ميں وکيل اور مؤکل ميں کوئي فرق نہيں ہوگا?  وکيل کے ليے اپني وکالت کي اجرت لينا جائز ہے?  اجرت دونوں(وکيل اور مؤکل)کي رضامندي سے مقرر ہوگي?

18 مشاہدات
0 شراکتیں