A
18

آرٹيکل 85

محتسب کوجيسے ہي کسي واقعہ کا علم ہو تووہ فوراً اس کے بارے ميں حکم صادر کرسکتاہے، خواہ کسي بھي جگہ پر ہو?  اسے فيصلہ صادر کرنے کے ليے مجلسِ عدالت کي ضرورت نہيں?  اس کے احکامات کو نافذکرنے کے ليے اس کے ماتحت پوليس کے افراد ہو ں گے اور اس کا حکم فوري طورپر نافذ العمل ہوگا?

17 مشاہدات
0 شراکتیں