A
18

آرٹيکل 80

عدالت صرف ايک ايسے قاضي پر مشتمل ہوگي جسے مقدمات کے فيصلے کااختيار ہوگا?  اس کے ساتھ دوسرے قاضي بھي ہوسکتے ہيں، ليکن انہيں فيصلے کا اختيار حاصل نہيں ہوگا، بلکہ  وہ صرف مشورہ اور اپني رائے دے سکتے ہيں?  ان کي رائے پر چلنا بھي قاضي پر لازم نہيں? 

18 مشاہدات
0 شراکتیں