A
18

آرٹيکل 76

خليفہ ايسے شخص کو قاضي القضاة مقرر کرے گا جو مرد ، با لغ، آزاد ، مسلمان ، عاقل، عادل اور فقيہ ہو ?  پھر اگر اس کو قاضي المظالم مقرر کرنے اور اس کو بر طرف کرنے اور مظالم ميں فيصلے کرنے کا اختيار بھي ديا جائے تب اس کے ليے مجتہد ہونا ضروري ہے ?اور انتظامي قوانين کے اندر رہتے ہوئے اس کے پاس قاضيوں کے تقرر، ان کو سمجھانے اور ان کو بوقت ضرورت برطرف کرنے کا اختيار بھي حاصل ہو گا?تا ہم عدليہ کے باقي ملازمين اس محکمے کے انچارج کے ساتھ مربوط ہوتے ہيں جو عدليہ کے تمام امور کي ديکھ بھال کر تا ہے ?

18 مشاہدات
0 شراکتیں