A
18

آرٹيکل 78

قاضي کا منصب سنبھالنے والے شخص کے ليے شرط کہ وہ مسلمان،آزاد،بالغ،عاقل،عادل،فقيہ اور احکامات کو حقائق پر لاگوکرنے پر قادر ہو،جبکہ کہ قاضي مظالم کا منصب لينے والے شخص کے ليے ان شرائط کے علاوہ يہ شرط بھي ہے کہ وہ مرداور مجتہد بھي ہو? 

16 مشاہدات
0 شراکتیں