A
18

آرٹيکل 90

محکمة المظالم کو رياست کے کسي بھي حاکم يا ملازم کو معزول کرنے کا حق حاصل ہے، جيساکہ اسے خليفہ کو معزول کرنے کا حق بھي حاصل ہے?  اور يہ اس صورت ميں ہے، جب اس ظلم کو دور کرنے کے ليے خليفہ کو ہٹانا لازمي ہو جائے?

18 مشاہدات
0 شراکتیں