قاضي تين ہيں:ايک قاضي عام، يہ لوگوں کے درميان معاملات اور عقوبات ميں فيصلے کا ذمہ دار ہو تا ہے،دوسرا محتسب ،يہ ان خلاف ورزيوں کے فيصلوں کو نمٹانے کا ذمہ دار ہو تا ہے جو جماعت کے حق ميں ضرر رساں ہو تے ہيں،تيسرا قاضي المظالم ،يہ رياست اور عوام کے ما بين پيدا ہو نے والے تنازعات کو ختم کرنے کا ذمہ دار ہوتا ہے?
آرٹيکل 77
Related Articles
عدليہ کسي معاملے پر فيصلہ صادر کرتي ہے تاکہ اسے نافذ کيا جائے? عدليہ کے ذريعے لوگوں کے باہمي جھگڑوں کا فيصلہ کيا جاتاہے يا ان چيزوں کا سدباب کيا جاتا...
خليفہ ايسے شخص کو قاضي القضاة مقرر کرے گا جو مرد ، با لغ، آزاد ، مسلمان ، عاقل، عادل اور فقيہ ہو ? پھر اگر اس کو قاضي المظالم مقرر کرنے اور اس کو بر ...
قاضي کا منصب سنبھالنے والے شخص کے ليے شرط کہ وہ مسلمان،آزاد،بالغ،عاقل،عادل،فقيہ اور احکامات کو حقائق پر لاگوکرنے پر قادر ہو،جبکہ کہ قاضي مظالم کا منصب...
قاضي ،محتسب اور قاضي مظالم کو تمام علاقوں ميں تمام مسائل کے فيصلے کرنے کي عمومي ذمہ داري سونپ دينا بھي جائز ہے اور کسي مخصوص علاقے ميں کچھ مخصوص قسم ک...
عدالت صرف ايک ايسے قاضي پر مشتمل ہوگي جسے مقدمات کے فيصلے کااختيار ہوگا? اس کے ساتھ دوسرے قاضي بھي ہوسکتے ہيں، ليکن انہيں فيصلے کا اختيار حاصل نہيں ہ...