عدليہ کسي معاملے پر فيصلہ صادر کرتي ہے تاکہ اسے نافذ کيا جائے? عدليہ کے ذريعے لوگوں کے باہمي جھگڑوں کا فيصلہ کيا جاتاہے يا ان چيزوں کا سدباب کيا جاتاہے جو جماعت (معاشرہ )کے حق ميں نقصان دہ ہيں يا رعايا اور حکمرانوں کے درميان پائے جانے والے کسي بھي تنازع کو دور کيا جاتاہے، خواہ وہ حاکم ہو يا سرکاري ملازم ہو ياخليفہ ہو يا کوئي اور شخص?
آرٹيکل 75
Related Articles
خليفہ ايسے شخص کو قاضي القضاة مقرر کرے گا جو مرد ، با لغ، آزاد ، مسلمان ، عاقل، عادل اور فقيہ ہو ? پھر اگر اس کو قاضي المظالم مقرر کرنے اور اس کو بر ...
قاضي تين ہيں:ايک قاضي عام، يہ لوگوں کے درميان معاملات اور عقوبات ميں فيصلے کا ذمہ دار ہو تا ہے،دوسرا محتسب ،يہ ان خلاف ورزيوں کے فيصلوں کو نمٹانے کا ...
قاضي کا منصب سنبھالنے والے شخص کے ليے شرط کہ وہ مسلمان،آزاد،بالغ،عاقل،عادل،فقيہ اور احکامات کو حقائق پر لاگوکرنے پر قادر ہو،جبکہ کہ قاضي مظالم کا منصب...
قاضي ،محتسب اور قاضي مظالم کو تمام علاقوں ميں تمام مسائل کے فيصلے کرنے کي عمومي ذمہ داري سونپ دينا بھي جائز ہے اور کسي مخصوص علاقے ميں کچھ مخصوص قسم ک...
عدالت صرف ايک ايسے قاضي پر مشتمل ہوگي جسے مقدمات کے فيصلے کااختيار ہوگا? اس کے ساتھ دوسرے قاضي بھي ہوسکتے ہيں، ليکن انہيں فيصلے کا اختيار حاصل نہيں ہ...