A
18

آرٹيکل 83

اپيل کورٹ، سيشن کورٹس کا کوئي وجود نہيں ہوتا?  کسي مقدمے کا فيصلہ ايک ہي مرتبہ اور اٹل ہوتاہے?  جب قاضي کسي فيصلے کا اعلان کرے تو وہ اسي وقت نافذ العمل ہوجاتاہے، کسي بھي دوسرے قاضي کا فيصلہ اس فيصلے کو ختم نہيں کرسکتا، ماسوائے جب وہ قاضي اسلام کے علاوہ کسي اور بنياد پر فيصلہ دے يا کتاب و سنت يا اجماع صحابہ کي قطعي نص کے خلاف فيصلہ دے ،يا اس کا فيصلہ واقعہ کي حقيقت کے خلاف ہو? 

18 مشاہدات
0 شراکتیں