Foreign Affairs
Total Articles: 11
سياست امت کے اندروني اور بيروني معاملات کي ديکھ بھال کو کہتے ہيں? سياست اُمت اور رياست دونوں کي جانب سے ہوتي ہے? رياست براہِ راست معاملات کي نگراني ...
کسي فرد، حزب، گروہ ياجماعت کے ليے يہ جائز نہيں کہ اس کے کسي اجنبي ملک کے ساتھ کسي قسم کے تعلقات ہوں? دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات صرف رياست کاکام ہے? ...
کسي مقصد کا نيک ہونا اس کے ذريعے (وسيلے)کو نيک (جائز )نہيں بناتا(اَلْغَايَةُ لَا تَبَرِرُ الْوَاسِطَةَ)کيونکہ طريقہ، فکرکے ساتھ مربوط ہے? چنانچہ فرض ...
سياسي چال چلناخارجي سياست ميں ايک ضروري امرہے، اس کي قوت کا راز اس امر ميں پوشيدہ ہے کہ اعمال (کاموں)کااعلان کيا جائے اور اہداف (مقاصد)کو خفيہ رکھا جا...
سياست کے اہم ترين اساليب يہ ہيں : رياستوں کے جرائم کو بے نقاب کرنے کي جرت ،جھوٹي پاليسيوں کے خطرات کو بيان کرنا،خبيث سازشوں کو بے نقاب کرنا اورگمراہ ...
افراد، امتوں اور رياستوں کے معاملات کي نگہداشت کے دوران اسلامي افکار کي عظمت کو ظاہر کرنا ،خارجہ سياست کا اعلي? طريقہ ہے?
امت کا سياسي قضيہ (موت وحيات کا مسئلہ)يہ ہے کہ اسلام اس امت کي رياست کي قوت ہے، اور يہ کہ اسلامي احکامات کابہترين طريقے سے نفاذ کيا جائے اور دنيا کے س...
اسلامي دعوت کو پيش کرنا ہي خارجي سياست کے ليے محور ومدار کي حيثيت رکھتاہے? اسي بنياد پر اسلامي رياست کے تمام دوسري رياستوں سے تعلقات قائم ہوں گے?
اسلامي رياست کے دوسري رياستوں کے ساتھ تعلقات ان چار پہلوئوں پرمشتمل ہوں گے: (1) عالمِ اسلام ميں قائم تمام مملکتيں گويا ايک علاقے...
فوجي معاہدات اور اس نوعيت کے ديگر معاہدات يا اس سے منسلک ديگر معاہدات مثلاً سياسي معاہدات، اڈے اور ائر پورٹ وغيرہ کرايہ پر دينے کے معاہدات، سب ممنوع ہ...
رياست کے ليے ان تمام تنظيموں ميں شرکت جائز نہيںہوگي، جن کي بنياد اسلامي نہيں يا جو اسلامي احکامات کو چھوڑکرغير اسلامي احکامات کي تطبيق کي بنياد پر قائ...