A
18

آرٹيکل 187

امت کا سياسي قضيہ (موت وحيات کا مسئلہ)يہ ہے کہ اسلام اس امت کي رياست کي قوت ہے، اور يہ کہ اسلامي احکامات کابہترين طريقے سے نفاذ کيا جائے اور دنيا کے سامنے اسلامي دعوت کو پيہم طريقے سے پہنچايا جائے?

19 مشاہدات
0 شراکتیں