The Social System
Total Articles: 11
بنيادي طورپر عورت ماں ہے اورگھر کي ذمہ دار ہے? وہ ايک ايسي آبرو (عصمت )ہے، جس کي حفاظت فرض ہے?
بنيادي اصول يہ ہے کہ مرد اور عورت الگ الگ ہوں اور وہ کسي ايسي ضرورت کے سوا اکٹھے نہيں ہوسکتے ہيں جس کي شريعت نے اجازت دي ہواورجس (شرعي ضرورت)کے ليے اج...
عورت کے بھي وہي حقوق ہيں جو مر د کے ہيں اور عورت پر بھي وہي فرائض ہيں جو مردپر ہيں، ماسوائے جو اسلام نے اس کے ساتھ خاص کيے ہيں? اسي طرح مرد کے بھي کچ...
سرکاري ملازمتوں پر عورت کا تقرر جائز ہے? محکمة المظالم کو چھوڑ کر عدليہ کي باقي ذمہ دارياں سنبھالنا بھي اس کے ليے جائز ہے? عورت مجلسِ اُمت کے ليے ار...
عورت حکمران نہيں بن سکتي? چنانچہ وہ خليفہ، محکمة المظالم کا قاضي، والي، عامل اورکوئي ايسا عہدہ قبول نہيں کرسکتي، جس پر حکمراني کا اطلاق ہوتاہو? اسي ...
عورت کي زندگي دو دائروں ميں ہے: پبلک لائف اور پرائيويٹ لائف? چنانچہ پبلک لائف ميں وہ عورتوں، محرم اور غير محرم مردوں کے ساتھ زندگي گزار تي ہے? ليکن...
غير محرم کے ساتھ خلوت(تنہائي)ممنوع ہے? اسي طرح غير محرموں کے سامنے تبرج (زينت دکھانے)اور ستر کھلا رکھنے سے روکا جائے گا?
مرد اور عورت دونوں کو ہر اس کام سے روکا جائے گا جو اخلاق کے ليے خطرناک ہو اور معاشرے کے فساد کاسبب ہو?
ازدواجي زندگي اطمينان کي زندگي ہوني چاہيے اور زوجين کے درميان رفاقت ہوني چاہيے? شوہر کے عورت پر قوام ہونے کا مطلب عورت کي ديکھ بھال ہے، نہ کہ عورت پر...
گھر کے کاموں ميں مياں بيوي کومکمل تعاون کرنا چاہيے? گھر سے باہر کے تمام کام خاوند کے ذمہ ہيں? گھر کے تمام اندروني کام حسبِ استطاعت عورت کے اوپر ہيں?...
چھوٹے بچوں کي پرورش عورت کا فرض بھي ہے اور اس کا حق بھي، خواہ عورت مسلم ہو يا غير مسلم? جب تک بچے کي پرورش کي ضرورت ہے، يہ اس کي ذمہ داري ہے? جب بچے...