The Social System

Total Articles: 11

مضمون 112

بنيادي طورپر عورت ماں ہے اورگھر کي ذمہ دار ہے?  وہ ايک ايسي آبرو (عصمت )ہے، جس کي حفاظت فرض ہے?

مضمون 113

بنيادي اصول يہ ہے کہ مرد اور عورت الگ الگ ہوں اور وہ کسي ايسي ضرورت کے سوا اکٹھے نہيں ہوسکتے ہيں جس کي شريعت نے اجازت دي ہواورجس (شرعي ضرورت)کے ليے اج...

مضمون 114

عورت کے بھي وہي حقوق ہيں جو مر د کے ہيں اور عورت پر بھي وہي فرائض ہيں جو مردپر ہيں، ماسوائے جو اسلام نے اس کے ساتھ خاص کيے ہيں?  اسي طرح مرد کے بھي کچ...

مضمون 115

سرکاري ملازمتوں پر عورت کا تقرر جائز ہے?  محکمة المظالم کو چھوڑ کر عدليہ کي باقي ذمہ دارياں سنبھالنا بھي اس کے ليے جائز ہے?  عورت مجلسِ اُمت کے ليے ار...

مضمون 116

عورت حکمران نہيں بن سکتي?  چنانچہ وہ خليفہ، محکمة المظالم کا قاضي، والي، عامل اورکوئي ايسا عہدہ قبول نہيں کرسکتي، جس پر حکمراني کا اطلاق ہوتاہو?  اسي ...

مضمون 117

عورت کي زندگي دو دائروں ميں ہے:  پبلک لائف اور پرائيويٹ لائف?  چنانچہ پبلک لائف ميں وہ عورتوں، محرم اور غير محرم مردوں کے ساتھ زندگي گزار تي ہے?  ليکن...

مضمون 118

غير محرم کے ساتھ خلوت(تنہائي)ممنوع ہے? اسي طرح غير محرموں کے سامنے تبرج (زينت دکھانے)اور ستر کھلا رکھنے سے روکا جائے گا?

مضمون 119

مرد اور عورت دونوں کو ہر اس کام سے روکا جائے گا جو اخلاق کے ليے خطرناک ہو اور معاشرے کے فساد کاسبب ہو?

مضمون 120

ازدواجي زندگي اطمينان کي زندگي ہوني چاہيے اور زوجين کے درميان رفاقت ہوني چاہيے?  شوہر کے عورت پر قوام ہونے کا مطلب عورت کي ديکھ بھال ہے، نہ کہ عورت پر...

مضمون 121

گھر کے کاموں ميں مياں بيوي کومکمل تعاون کرنا چاہيے?  گھر سے باہر کے تمام کام خاوند کے ذمہ ہيں?  گھر کے تمام اندروني کام حسبِ استطاعت عورت کے اوپر ہيں?...

مضمون 122

چھوٹے بچوں کي پرورش عورت کا فرض بھي ہے اور اس کا حق بھي، خواہ عورت مسلم ہو يا غير مسلم?  جب تک بچے کي پرورش کي ضرورت ہے، يہ اس کي ذمہ داري ہے?  جب بچے...