General Rules
Total Articles: 15
اسلامي عقيدہ ہي رياست کي بنياد ہے،يعني رياست کي ساخت، اس کے ڈھانچے، اس کا محاسبہ يا کوئي بھي ايسي چيز جو رياست سے متعلق ہو، وہ اسلامي عقيدے ہي کي بنيا...
دارالاسلام وہ ملک ہے جہاں اسلامي احکامات نافذ ہوں اور اس کا امن وتحفظ اسلامي قوت کے بل بوتے پر ہو? دارالکفر وہ ہے جہاں کفريہ نظام نافذ ہو يا اس کاامن...
خليفہ متعين شرعي احکامات کي تبني کرے گا جو دستور اور قوانين ہونگے? خليفہ جب کسي حکمِ شرعي کي تبني کرے تو صرف يہي حکم وہ حکمِ شرعي ہوگا جس پر عمل کرنا...
خليفہ عبادات ميں سے زکو?ةوجہاد کے سوا کسي متعين حکمِ شرعي کي تبني نہيں کرے گا? نہ وہ اسلامي عقيدہ سے متعلق افکار ميں سے کسي فکر کي تبني کرے گا?
وہ تمام افراد، جو اسلامي رياست کي شہريت کے حامل ہوں، انہيں تمام شرعي حقوق حاصل ہونگے او ر انہيں اپنے شرعي فرائض پورا کرنے ہوں گے?
رياست کے ليے بالکل جائز نہيں کہ وہ اپنے شہريوں کے مابين حکومتي معاملات، عدالتي فيصلوں، لوگوں کے امور کي ديکھ بھال اور ديگر مسائل ميں کسي قسم کا امتياز...
رياست ان تمام افراد پر، جو اسلامي رياست کے شہري ہوں، خواہ وہ مسلم ہوں يا غير مسلم، حسبِ ذيل طريقے سے اسلامي شريعت نافذ کرے گي: ا) م...
عربي زبان ہي چونکہ اسلام کي زبان ہے، اس ليے رياست صرف عربي زبان استعمال کرے گي?
اجتہاد کا حق حاصل ہے، بشرطيکہ اس کے اندر اجتہادکے ليے درکار شرائط پائي جاتي ہوں?
اسلام کے بارے ميں تمام مسلمان جوابدہ ہيں، اس ليے اسلام ميں رجالِ دين کا طبقہ نہيں ہوتا? چنانچہ رياست کا فرض ہے کہ جب وہ مسلمانوں کے اندر اس قسم کے رج...
رياست کا اصل کام اسلامي دعوت کا علمبردار بننا ہے?
کتاب اللہ، سنتِ رسول?، اجماعِ صحابہ او رقياس ہي شرعي احکامات کے ليے معتبر ادِلّہ ہيں?
(عدالتي معاملات ميں)اصل بري الذمہ ہوناہے? عدالتي حکم کے بغير کسي (شخص) کو سزانہيں دي جائے گي? کسي پر تشدد کرنا بالکل جائزنہيں اور جو اس کا مرتکب ہوگ...
کرنا ہے، لہ?ذا شرعي حکم معلوم کيے بغير کوئي کام نہيں کيا جائے گا? اسي طرح اشياء ميں اصل اباحت (جائز ہونا)ہے، يہاں تک کہ کسي چيز کے حرام ہونے کي کوئي ...
حرام کا وسيلہ (ذريعہ )بھي حرام ہے جب غالب گمان ہوکہ يہ ذريعہ حرام تک لے جائے گا? اگر صرف خدشہ ہو کہ يہ ذريعہ حرام تک لے جائے گا تو وہ امر حرام نہيں ہ...