General Rules

Total Articles: 15

مضمون 1

اسلامي عقيدہ ہي رياست کي بنياد ہے،يعني رياست کي ساخت، اس کے ڈھانچے، اس کا محاسبہ يا کوئي بھي ايسي چيز جو رياست سے متعلق ہو، وہ اسلامي عقيدے ہي کي بنيا...

مضمون 2

دارالاسلام وہ ملک ہے جہاں اسلامي احکامات نافذ ہوں اور اس کا امن وتحفظ اسلامي قوت کے بل بوتے پر ہو?  دارالکفر وہ ہے جہاں کفريہ نظام نافذ ہو يا اس کاامن...

مضمون 3

خليفہ متعين شرعي احکامات کي تبني کرے گا جو دستور اور قوانين ہونگے?  خليفہ جب کسي حکمِ شرعي کي تبني کرے تو صرف يہي حکم وہ حکمِ شرعي ہوگا جس پر عمل کرنا...

مضمون 4

خليفہ عبادات ميں سے زکو?ةوجہاد کے سوا کسي متعين حکمِ شرعي کي تبني نہيں کرے گا?    نہ وہ اسلامي عقيدہ سے متعلق افکار ميں سے کسي فکر کي تبني کرے گا?

مضمون 5

وہ تمام افراد، جو اسلامي رياست کي شہريت کے حامل ہوں، انہيں تمام شرعي حقوق حاصل ہونگے او ر انہيں اپنے شرعي فرائض پورا کرنے ہوں گے?

مضمون 6

رياست کے ليے بالکل جائز نہيں کہ وہ اپنے شہريوں کے مابين حکومتي معاملات، عدالتي فيصلوں، لوگوں کے امور کي ديکھ بھال اور ديگر مسائل ميں کسي قسم کا امتياز...

مضمون 7

رياست ان تمام افراد پر، جو اسلامي رياست کے شہري ہوں، خواہ وہ مسلم ہوں يا غير مسلم، حسبِ ذيل طريقے سے اسلامي شريعت نافذ کرے گي:                 ا) م...

مضمون 8

عربي زبان ہي چونکہ اسلام کي زبان ہے، اس ليے رياست صرف عربي زبان استعمال کرے گي?

مضمون 9

اجتہاد کا حق حاصل ہے، بشرطيکہ اس کے اندر اجتہادکے ليے درکار شرائط پائي جاتي ہوں?

مضمون 10

اسلام کے بارے ميں تمام مسلمان جوابدہ ہيں، اس ليے اسلام ميں رجالِ دين کا طبقہ نہيں ہوتا?  چنانچہ رياست کا فرض ہے کہ جب وہ مسلمانوں کے اندر اس قسم کے رج...

مضمون 11

رياست کا اصل کام اسلامي دعوت کا علمبردار بننا ہے?

مضمون 12

کتاب اللہ، سنتِ رسول?، اجماعِ صحابہ او رقياس ہي شرعي احکامات کے ليے معتبر ادِلّہ ہيں?

مضمون 13

(عدالتي معاملات ميں)اصل بري الذمہ ہوناہے?  عدالتي حکم کے بغير کسي (شخص) کو سزانہيں دي جائے گي?  کسي پر تشدد کرنا بالکل جائزنہيں اور جو اس کا مرتکب ہوگ...

مضمون 14

کرنا ہے، لہ?ذا شرعي حکم معلوم کيے بغير کوئي کام نہيں کيا جائے گا?  اسي طرح اشياء ميں اصل اباحت (جائز ہونا)ہے، يہاں تک کہ کسي چيز کے حرام ہونے کي کوئي ...

مضمون 15

حرام کا وسيلہ (ذريعہ )بھي حرام ہے جب غالب گمان ہوکہ يہ ذريعہ حرام تک لے جائے گا?  اگر صرف خدشہ ہو کہ يہ ذريعہ حرام تک لے جائے گا تو وہ امر حرام نہيں ہ...