The Khaleefah
Total Articles: 18
خليفہ ہي اختياراورشريعت کے نفاذ ميں امت کا نمائندہ ہوتاہے?
ہے? لہ?ذا کسي کو خلافت قبول کرنے يا خليفہ کے انتخاب پرمجبور نہيں کيا جائے گا?
ہر عاقل وبالغ مسلمان کو، خواہ وہ مرد ہو يا عورت، خليفہ کے انتخاب ميں حصہ لينے اور خليفہ کي بيعت کرنے کا حق حاصل ہے، ليکن غير مسلموں کو خليفہ کے انتخاب...
جن لوگوں کي بيعت سے خلافت کا انعقاد ہوتاہے اگر وہ لوگ بطورِخليفہ کسي ايک شخص کي بيعت کرليں تو باقي لوگوں کي طرف سے دي جانے والي بيعت، بيعتِ اطاعت ہوگي...
صرف وہي شخص خليفہ ہوسکتاہے جسے مسلمان منتخب کريں? کسي بھي شخص کو خليفہ کے اختيارات اس وقت حاصل ہوں گے جب دوسرے شرعي عقود کي طرح اس کي بيعت کا عقد شرع...
وہ ملک يا خطہ، جو خليفہ کے ہاتھ پربيعتِ انعقاد کرے، کے ليے شرط ہے کہ اس ملک کااقتدار اس کا اپناہو، جس کا انحصار صرف مسلمانوں پر ہواور کسي کا فررياست ک...
جارہي ہو اس کے اندر انعقادِ خلافت کي تمام شرائط کا موجود ہونا لازم ہے? اگرچہ اس کے اندر شروطِ افضليت نہ بھي ہوں، کيونکہ بنيادي چيزشروطِ انعقاد ہيں?
خليفہ کے ليے سات شرائط ہيں اوروہ يہ ہيں: وہ مرد ہو، مسلمان ہو، آزاد ہو، بالغ ہو، عاقل ہو، عادل ہو اور وہ خلافت کي ذمہ داري سے عہدہ برآء ہونے پر قادر ...
اگر خليفہ کي موت، اس کے معزول ہونے يا معزول کيے جانے کي وجہ سے منصبِ خلافت خالي ہو جائے توجس تاريخ کو يہ منصب خالي ہو اس کے تين دن (بشمول ان کي راتوں...
(نئے خليفہ کے تقرر کے سلسلے ميں)عبوري امير کا تقرر کيا جائے گا جو کہ مسلمانوں کے امور کي ديکھ بھال کرے اور منصبِ خلافت کے خالي ہونے کے بعد نئے خليفہ ک...
خليفہ کے تقررکا طريقہ بيعت ہے? خليفہ کے تقرر اور اسے بيعت دينے کا عملي طريقہ يہ ہے: 1 ) محکمة المظالم منصبِ خلافت کے خالي ہونے کا ...
خليفہ کے تقرر کا اختيار امت کوہي حاصل ہے? ليکن جب شرعي طريقے سے خليفہ کا انتخاب ہو جائے تو پھر امت اسے معزول نہيں کرسکتي?
خليفہ کے پاس درج ذيل اختيارات ہوتے ہيں: ا) خليفہ ہي ان احکامات کي تبني(يعني احکامات کو اختيار) کرتاہے،جو لوگوں کے امور کي ديکھ ب...
کا پابند ہے، چنانچہ کسي ايسے حکم کي تبني کرنا اس کے ليے حرام ہے جس کا اس نے ''ادِلّہ شرعيہ'' سے صحيح طورپر استنباط نہ کيا ہو? وہ اپنے تبني کردہ احکا...
خليفہ کو اپني صوابديد اور اجتہاد کے مطابق لوگوں کے امور کي ديکھ بھال کرنے کا مکمل حق حاصل ہے اور اسے ان مباحات کي تبني کرنے کا حق بھي حاصل ہے جو رياست...
خليفہ کے ليے کوئي محدود مدت مقررنہيں ہے? جب تک وہ شرع کي حفاظت، شرعي احکامات کي تنفيذ او ررياست کے معاملات کو چلانے پر قادر ہے، وہ خليفہ ہے، جب تک کہ...
حالت بد ل جاتي ہے او روہ منصبِ خلافت سے معزول ہوجاتا ہے، وہ يہ تين امور ہيں: (1) جب انعقادِ خلافت کي شرائط ميں سے کوئي شرط مفقود ...
صرف محکمة المظالم ہي فيصلہ کرسکتا ہے کہ کيا خليفہ کي حالت اس قدر بدل چکي ہے جس کي وجہ سے اب وہ خلافت کے منصب کا اہل نہيں رہا? صرف اورصرف محکمة المظال...