A
18

آرٹيکل 169

بنک کھولنے کي مکمل ممانعت ہو گي اور صرف اسٹيٹ بنک موجود ہوگا?  کوئي سودي لين دين نہ ہو گا اور اسٹيٹ بنک بيت المال کے محکموں ميں سے ايک محکمہ ہو گا اوراسٹيٹ بنک احکام کے مطابق قرضے جاري کرے گااور مالياتي اور کرنسي کے معاملات ميں سہوليات فراہم کرے گا?

19 مشاہدات
0 شراکتیں