A
18

آرٹيکل 151

وہ اموال بھي ذرائع آمدن ميں شمار ہوتے ہيں جو رياست کي سرحدوں پر کسٹم کے ذريعے حاصل ہوتے ہيں اور بيت المال ميں جمع ہوتے ہيں?  اس طرح عوامي ملکيت يا رياستي ملکيت سے حاصل ہونے والے اموال اور وہ اموال جن کا کوئي وارث نہ ہونے کي وجہ سے انہيں بيت المال ميں رکھا گيا ہونيز مرتدين کا مال بھي ذرائع آمدن ہيں?

19 مشاہدات
0 شراکتیں