A
18

آرٹيکل 82

مقدمات کي اقسام کے اعتبار سے عدالتوں کے متعدد درجات ہو نا جائز ہے،اس ليے بعض قاضيوں کو متعين مقدمات ميں ايک حد تک مخصوص کرنا جائز ہے،ان مقدمات کے علاوہ دوسرے مقدمات کو دوسري عدالتوں کے حوالے کيا جا سکتا ہے?

21 مشاہدات
0 شراکتیں