تعليم کے تمام مراحل ميں تاليف سے غلط فائدہ اٹھانا ممنوع ہوگا، کوئي بھي شخص خواہ وہ مؤلف ہو ياکوئي او ر، جب کوئي کتاب مطبع کرے گا او راس کو شائع کرے گا توپھر نشرواشاعت کے جملہ حقوق محفوظ نہيں رکھ سکے گا? البتہ اگر اس کے پاس ايسے افکار ہوں جن کي اب تک نشرواشاعت نہيں ہوئي تو اس کے لئے جائز ہے کہ وہ لوگوں کو يہ افکار دے کر اس کي اجرت لے، جيسا کہ وہ کسي شخص کو تعليم دے کر اجرت ليتاہے?
A
18
آرٹيکل 180
17 مشاہدات
0 شراکتیں
Related Articles
مضمون
170
تعليمي پاليسي کا اسلامي عقيدے کي بنياد پراستوار ہونافرض ہے? چنانچہ تمام تدريسي مواداور طريقہ ہائے تدريس کواس طرح وضع کيا جائے گا کہ تعليم ميں اس بنيا...
20
مضمون
171
اسلامي نفسيہ کي تعمير ہے? لہ?ذا وہ تمام مواد، جس کي تدريس مقصود ہو، اسي بنياد پرہوگا?
20
مضمون
172
تعليم کا مقصد اسلامي شخصيت پيداکرنا اور زندگي کے معاملات سے متعلق علوم و معارف سے ليس کرنا ہے? چنانچہ طريقہ? تعليم کو اس طرح بناياجائے گا کہ اس سے يہ...
21
مضمون
173
ہفتہ وارپيريڈمقرر کرناضروري ہے? اس طرح وقت اور تعداد کے اعتبا رسے دوسرے علوم کے ليے بھي پيريڈ مقررکيے جائيں گے?
21
مضمون
174
تعليم ميں تجرباتي علوم اور ان سے ملحق علوم مثلاًرياضي اور ثقافتي علوم کے درميان فرق کو ملحوظ رکھنا ضروري ہے? چنانچہ تجرباتي علوم اور اس سے ملحقہ علوم...
22