A
18

آرٹيکل 179

رياست سکولوں اور جامعات کے علاوہ بھي لائبريرياں، تجربہ گاہيں اور معارف کے تما م وسائل مہيا کرے گي، تاکہ وہ لوگ، جومختلف مباحث اور معارف، مثلاً فقہ، اصولِ فقہ، حديث وتفسير، طب، انجينئرنگ، کيميا وغيرہ ميں، اسي طرح ايجادات اوردريافتوں ميں اپني بحث و تحقيق کو جاري رکھنا چاہيں تو وہ اسے جاري رکھ سکيں?  يوں امت کے پاس مجتہدين، موجدين اور اہل ندرت افراد کي ايک کثير تعداد موجود ہوگي?

18 مشاہدات
0 شراکتیں