A
18

آرٹيکل 176

فنون اور صنعت کا ايک پہلو سائنسي ہے، جيساکہ تجارتي فنون، جہاز راني، زراعت وغيرہ?  اس پہلوسے انہيں بغير کسي قيد وشرط کے حاصل کيا جائے گا اور ان کا ايک ثقافتي پہلو بھي ہے، جب يہ کسي خاص نقطئہ نظر سے متاثر ہوں جيساکہ تصوير، سنگ تراشي وغيرہ?  چنانچہ اگر يہ فنون اسلامي نقطئہ نظر کے مخالف ہوں تو انہيں حاصل نہيں کيا جائے گا?

21 مشاہدات
0 شراکتیں