A
18

آرٹيکل 174

تعليم ميں تجرباتي علوم اور ان سے ملحق علوم مثلاًرياضي اور ثقافتي علوم کے درميان فرق کو ملحوظ رکھنا ضروري ہے?  چنانچہ تجرباتي علوم اور اس سے ملحقہ علوم بقدرِ ضرورت پڑھائے جائيں گے?  مراحلِ تعليم ميں کسي بھي مرحلہ ميں ان کي پابندي لازمي نہيں ہوني چاہيے?  جہاں تک ثقافتي معارف کا تعلق ہے تو انہيں اعلي? تعليم سے متعين تعليمي پاليسي کے مطابق ابتدائي مراحل ميں اس طرح پڑھايا جائے گا کہ يہ اسلامي افکارواحکامات سے متناقض نہ ہوں?  اعلي? تعليمي مرحلہ کو فقط سائنس کے طورپر پڑھا جائے گا?  ا س ميں بھي يہ شرط ہے کہ يہ تعليمي پاليسي اورتعليمي مقصد سے ہٹ کر بالکل نہ ہو?

21 مشاہدات
0 شراکتیں