A
18

آرٹيکل 172

تعليم کا مقصد اسلامي شخصيت پيداکرنا اور زندگي کے معاملات سے متعلق علوم و معارف سے ليس کرنا ہے?  چنانچہ طريقہ? تعليم کو اس طرح بناياجائے گا کہ اس سے يہ مقصد حاصل ہو، اورہر وہ طريقہ ممنوع ہوگا جواس مقصد سے ہٹاتاہو?

20 مشاہدات
0 شراکتیں