A
18

آرٹيکل 168

برابري کے اصول پر جس طرح داخلي طورپرنقدي کاتبادلہ جائز ہے، اسي طرح اسلامي رياست اور دوسري رياستوں کي کرنسيوں کے مابين تبادلہ بھي جائز ہوگا?  اور اگر ان دونوں کرنسيوں کي جنس الگ الگ ہو تو اس صورت ميں ان کے مابين کمي بيشي بھي جائز ہوگي?  ليکن شرط يہ ہے کہ يہ معاملہ دست بدست ہو، ادھار کي بنيادپر ايساکرنا جائز نہيں?  جب دونوں کرنسياں مختلف ہوں تو بغير کسي قيد (شرط )کے کرنسيوں کے شرح تبادلہ ميں کمي بيشي ہوسکتي ہے?  عوام کا ہر فرد اندروني يابيروني کرنسيوں کوخريدنا يا بيچنا چاہے تو اسے اجازت ہوگي?  اس کے ليے کسي کرنسي کي اجازت لينے کي ضرورت نہيں ہوگي?

18 مشاہدات
0 شراکتیں