A
18

آرٹيکل 158

رياست رعايا کے ہر فرد کواس قابل بنانے کي کوشش کرتي ہے کہ وہ اپنے ليے اعلي? معيارِ زندگي کي ضرورتوں کو پورا کرسکے?  رياست درجِ ذيل طريقے سے معاشرے ميں توازن پيداکرنے کي کوشش کرتي ہے،اور جس کا انحصار اموال کي دستيابي پر ہے:

                ا)   بيت المال ميں جو اموا ل ہوں، خواہ وہ منقولہ ہوں يا غير منقولہ اور مالِ فے وغيرہ، رياست ان ميں سے رعايا کو عطا کرے گي? 

           ب)   جن لوگوں کے پاس اتني زمين نہ ہو جس سے ان کا گزارہ ہوسکے تو رياست انہيں آباد زمين ميں سے زمين دے گي?  البتہ جن لوگوں کے پاس زمين تو ہے ليکن وہ اسے کاشت نہيں کرتے تو انہيں زمين نہيں دي جائے گي?  جو لوگ زراعت نہيں کرسکتے انہيں مال ديا جائے گا? 

            ج)   ايسے قرض دار، جو اپنا قرض چکانے سے عاجزہوں، رياست زکو?ة کے ما ل اور مالِ فے وغيرہ سے ان کا قرضہ چکائے گي? 

18 مشاہدات
0 شراکتیں