A
18

آرٹيکل 156

جس شخص کے پاس ما ل نہيں يا وہ کام نہيں کرسکتا اورنہ ہي اس کا کوئي ايسا رشتہ دار  ہے جس پر اسے نفقہ دينا فرض ہو تو رياست اسے نفقہ کي ضمانت دے گي?  اس طرح عاجز ومحتاج کو ٹھکانہ دينا بھي رياست کي ذمہ داري ہے?

18 مشاہدات
0 شراکتیں