A
18

آرٹيکل 155

کام کے فائدے يا ملازم سے حاصل ہونے والے نفع کے لحاظ سے اجرت کو مقرر کرنا جائز ہے?  ملازم کي معلومات يا اس کي علمي شہادت (اسناد)کے لحاظ سے اس کي اجرت مقرر نہيں کي جائے گي?  ملازم کي تنخواہ ميں کوئي سالانہ اضافہ نہيں ہوگا، بلکہ انہيں ان کے کام کي پوري اجرت دي جائے گي، جس کے وہ مستحق ہيں?

19 مشاہدات
0 شراکتیں