A
18

آرٹيکل 154

افراد اور کمپنيوں کے ملازمين تمام فرائض اور حقوق کے لحاظ سے رياست کے ملازمين کي طرح ہيں?  جو بھي اُجرت پرکام کرتاہے وہ ملازم ہے، خواہ عمل اور عامل (کام کرنے والے)کي نوعيت کچھ بھي ہو?  چنانچہ جب اجير (ملازم)اور مستاجر (کام کروانے والے )کے درميان اجرت پر اختلاف ہو جائے تو اجرتِ مثل کے مطابق فيصلہ کيا جائے گا?  اگر اس (اجرت)کے علاوہ کسي اورچيز ميں اختلاف ہو جائے تو اس کا فيصلہ احکامِ شريعت کے مطابق ملازمت کے معاہدے کے تحت ہوگا? 

19 مشاہدات
0 شراکتیں