A
18

آرٹيکل 15

حرام کا وسيلہ (ذريعہ )بھي حرام ہے جب غالب گمان ہوکہ يہ ذريعہ حرام تک لے جائے گا?  اگر صرف خدشہ ہو کہ يہ ذريعہ حرام تک لے جائے گا تو وہ امر حرام نہيں ہوگا?

16 مشاہدات
0 شراکتیں