A
18

آرٹيکل 147

وہ تمام اعمال، جن کي انجام دہي کو شريعت نے امت پر فرض قرارد يا ہے، اگربيت المال ميں ان اعمال (ذمہ داريوں) کو انجام دينے کے ليے مال نہ ہو تو يہ فرض امت کي طرف منتقل ہوتاہے?  ايسي صورت ميں رياست کو اس امرکا حق حاصل ہے کہ وہ اس فريضہ سے عہدہ برآ ہونے کے ليے امت پر ٹيکس لازم کردے?  ليکن جن امور کي ادائيگي کو شريعت نے امت پر فرض قرارنہيں ديا ہے، ان کے ليے ٹيکس وصول کرنا رياست کے ليے جائز نہيں?  چنانچہ رياست کو رٹ فيس يا دفتري فيس يا عدالتي ٹيکس يااس نوعيت کاکوئي بھي ٹيکس نہيں لے سکتي? 

17 مشاہدات
0 شراکتیں