A
18

آرٹيکل 146

مسلمانوں سے وہ ٹيکس وصول کيا جاتاہے جس کي شرع نے اجازت دي ہو اور  جتنابيت المال کے اخراجات کو پوراکرنے کے ليے کافي ہو?  شرط اس ميں يہ ہے کہ يہ ٹيکس اس رقم پروصول کيا جاتاہے جو صاحبِ مال کے پاس معروف طريقہ کے مطابق اپني ضروريات کو پوراکرنے کے بعد زائد ہو اور يہ ٹيکس رياست کي ضروريات کو پوراکرنے کے ليے بھي کافي ہو?

18 مشاہدات
0 شراکتیں