A
18

آرٹيکل 143

زکو?ة صرف اُن اموال پر لي جائے گي جن پر زکو?ة لينے کو شريعت نے متعين کرديا ہے، مثلاً نقدي، تجارتي سازوسامان، مويشي اور غلہ?  جن اموال پر زکو?ة لينے کي کوئي شرعي دليل نہ ہو، اُن پر زکو?ة نہيں لي جائے گي?  زکو?ة ہر صاحبِ نصاب سے لي جائے گي، خواہ وہ مکلف ہو جيساکہ عاقل بالغ انسان يا وہ غير مکلف ہو، جيسا کہ بچہ اور مجنون?  پھر اس زکو?ة کوبيت المال کي ايک خاص مدميں رکھا جائے گا ?  زکو?ة کو قرآن کريم ميں وارد آٹھ اصناف ميں سے کسي ايک يا ايک سے زائد اصناف کے علاوہ کہيں اور خرچ نہيں کيا جائے گا?

18 مشاہدات
0 شراکتیں