A
18

آرٹيکل 140

امت کے ہر فرد کو عوامي ملکيت ميں داخل ہر چيز سے فائدہ اٹھانے کا حق حاصل ہے?  رياست کے ليے کسي خاص فرد کو عوامي ملکيت کے املاک کا مالک بنانا يا صرف اُس شخص کو اس سے فائدہ اٹھانے کي اجازت ديناجائز نہيں?

18 مشاہدات
0 شراکتیں