A
18

آرٹيکل 132

ملکيت ميں تصرف شارع کي اجازت پرموقوف ہے ?  خواہ يہ تصرف مال کو خرچ کرنے سے متعلق ہويا ملکيت ميں اضافہ کرنے کے حوالے سے ہو?  چنانچہ اسراف، نمودونمائش، کنجوسي، سرمايہ دارانہ کمپنياں، کوآپر يٹوسوسائٹيز اور تمام خلافِ شرع معاملات ممنوع ہيں?  اسي طرح سود، غبنِ فاحش، ٹھگي، ذخيرہ اندوزي اور جواء اور اس جيسے ديگر چيزيں سبھي ملکيت کے تصرف کے ليے ممنوع ہيں?

18 مشاہدات
0 شراکتیں