A
18

آرٹيکل 13

(عدالتي معاملات ميں)اصل بري الذمہ ہوناہے?  عدالتي حکم کے بغير کسي (شخص) کو سزانہيں دي جائے گي?  کسي پر تشدد کرنا بالکل جائزنہيں اور جو اس کا مرتکب ہوگا، اسے سزادي جائے گي? 

19 مشاہدات
0 شراکتیں