A
18

آرٹيکل 128

انفرادي ملکيت ايک شرعي حکم ہے?  اس کا تعلق عين (اصل )يا منفعت سے ہے?  اس ملکيت کا تقاضا ہے کہ صاحبِ مال کو مال سے يا مال کے عوض ، فائدہ اٹھانے کا اختيار حاصل ہو? 

20 مشاہدات
0 شراکتیں