A
18

آرٹيکل 126

نے بني نوع انسان کو مال ميں اپنا جانشين بنايا ہے اور اسي عام جانشيني کي وجہ سے انسان کو ملکيت کا حق حاصل ہے?  اللہ تعالي? ہي نے فرد کو اس مال پرملکيت کا اختيار (اجازت)ديا?  چنانچہ اس اجازت کي وجہ سے انسان بالفعل مال کا مالک بن گيا?

16 مشاہدات
0 شراکتیں