A
18

آرٹيکل 122

چھوٹے بچوں کي پرورش عورت کا فرض بھي ہے اور اس کا حق بھي، خواہ عورت مسلم ہو يا غير مسلم?  جب تک بچے کي پرورش کي ضرورت ہے، يہ اس کي ذمہ داري ہے?  جب بچے کو اس کي ضرورت نہ رہے تو ديکھا جائے گا کہ دودھ پلانے والي اور ولي دونوں مسلمان ہيں يا نہيں?  اگردونوںمسلمان ہوں توچھوٹے بچے کو اختيار ديا جائے گا کہ وہ جس کے ساتھ رہنا چاہے، رہ سکتا ہے?  چھوٹا بچہ خواہ لڑکي ہو يا لڑکا، اس سے کوئي فرق نہيں پڑتا?  اگر دودھ پلانے والي اور ولي ميں سے کوئي ايک غير مسلم ہوتو بچے کو اختيارنہيں ہوگا، بلکہ اُسے مسلمان کے حوالے کيا جائے گا? 

20 مشاہدات
0 شراکتیں