A
18

آرٹيکل 121

گھر کے کاموں ميں مياں بيوي کومکمل تعاون کرنا چاہيے?  گھر سے باہر کے تمام کام خاوند کے ذمہ ہيں?  گھر کے تمام اندروني کام حسبِ استطاعت عورت کے اوپر ہيں?  جن کاموں کو کرنے پر بيوي قادر نہ ہو توان کے ليے خادم مہيا کرنا خاوند کي ذمہ داري ہے?

20 مشاہدات
0 شراکتیں