A
18

آرٹيکل 117

عورت کي زندگي دو دائروں ميں ہے:  پبلک لائف اور پرائيويٹ لائف?  چنانچہ پبلک لائف ميں وہ عورتوں، محرم اور غير محرم مردوں کے ساتھ زندگي گزار تي ہے?  ليکن اس کي شرط يہ ہے کہ اس صورت ميں اس کا چہرہ اور ہتھيليوں کے سوادوسراکوئي عضو ظاہر نہ ہو، نہ اظہار ِ زينت ہو اور نہ بے پردگي ہو?  جبکہ پرائيويٹ لائف ميں عورت کے ليے صرف عورتوں اور اپنے محارم کے ساتھ زندگي گزارنا جائز ہے?  اس صورت ميں اجنبي مردوں کے ساتھ رہنا جائز نہيں?  زندگي گزارنے کي ان دونوں صورتوں ميں وہ احکامِ شريعت کي پابند ہے?

20 مشاہدات
0 شراکتیں