A
18

آرٹيکل 114

عورت کے بھي وہي حقوق ہيں جو مر د کے ہيں اور عورت پر بھي وہي فرائض ہيں جو مردپر ہيں، ماسوائے جو اسلام نے اس کے ساتھ خاص کيے ہيں?  اسي طرح مرد کے بھي کچھ خاص فرائض ہيں جو شرعي دلائل سے ثابت ہيں?  چنانچہ عورت کو تجارت، زراعت اور صنعت کا حق حاصل ہے?  وہ عقود اور معاملات کي نگراني کرسکتي ہے?  اسے ہر قسم کي ملکيت کا بھي حق حاصل ہے?  وہ اپنے اموال کو خود يا کسي کے ذريعے ترقي دے سکتي ہے?  زندگي کے تمام معاملات (مسائل)کو خود براہِ راست نپٹاسکتي ہے?

18 مشاہدات
0 شراکتیں