A
18

آرٹيکل 110

وہ مسائل جوعملي معاملات کے تحت آتے ہوں اور ان کے متعلق مشورہ ليا جائے تو پھر ايسي صورت ميں اکثريت کي رائے کو اختيار کيا جائے گا، قطع نظر اس کے کہ وہ درست ہے يا غلط?  وہ معاملات جن کا تعلق قوانين مرتب کرنے، فکري امور، فني امور يا تعريفات سے ہو ان ميں ديکھا جائے گا کہ درست کيا ہے?  اور اس با ت کو نظر انداز کرديا جائے گا کہ يہ اکثريت کي رائے ہے يا اقليت کي? 

17 مشاہدات
0 شراکتیں