A
18

آرٹيکل 107

شہري ہو، کو مجلسِ امت کا رکن بننے کا حق حاصل ہے?  خواہ مرد ہو يا عورت، مسلمان ہو يا کافر، البتہ غير مسلم رکن کا مشورہ حکام کے مظالم يا ان پر اسلامي احکامات کي غلط طريقے سے تنفيذ کي شکايت تک محدود ہوگا?

17 مشاہدات
0 شراکتیں