ہر ولايہ ميں رہنے والے لوگ اپني مجلسِ ولايہ کے اراکين کا چناؤ براہِ راست انتخاب کے ذريعے کريں گے? ولايات کي مجالس کے ممبران کي تعداد ولايہ ميں رہنے والے لوگوں کي تعداد کي بنا پر ہو گي? مجلسِ اُمت کے ممبران کا چناؤ ان مجالسِ ولايات سے براہِ راست کيا جائے گا? مجلسِ امت کے ابتدا اور انتہاء کي مدت وہي ہو گي جو کہ ولايات کي مجالس کي ہو گي?
A
18
آرٹيکل 106
16 مشاہدات
0 شراکتیں
Related Articles
مضمون
105
وہ افراد، جورائے کے لحاظ سے مسلمانوں کي نمائندگي کرتے ہيں، جن کي طرف خليفہ رجوع کرتاہے، انہيں مجلسِ امت کہا جاتاہے? وہ اشخاص جو اہل ولايہ(صوبے کے لوگو...
18
مضمون
107
شہري ہو، کو مجلسِ امت کا رکن بننے کا حق حاصل ہے? خواہ مرد ہو يا عورت، مسلمان ہو يا کافر، البتہ غير مسلم رکن کا مشورہ حکام کے مظالم يا ان پر اسلامي اح...
17
مضمون
108
اندازميں رائے لينا ہے اور جب عملي معاملات کے متعلق رائے لي جائے تو اس پر عمل کرنا لازم ہوتا ہے? جبکہ قانون کو مرتب کرنا، قوانين کي تعريف، فکري امور ج...
18
مضمون
109
ميں غير مسلموں کا کوئي حق نہيں? ليکن اظہارِ رائے کا حق رعايا کے تمام افرادکو حاصل ہے، خواہ وہ مسلم ہوں يا غيرمسلم?
17
مضمون
110
وہ مسائل جوعملي معاملات کے تحت آتے ہوں اور ان کے متعلق مشورہ ليا جائے تو پھر ايسي صورت ميں اکثريت کي رائے کو اختيار کيا جائے گا، قطع نظر اس کے کہ وہ د...
18