وہ افراد، جورائے کے لحاظ سے مسلمانوں کي نمائندگي کرتے ہيں، جن کي طرف خليفہ رجوع کرتاہے، انہيں مجلسِ امت کہا جاتاہے? وہ اشخاص جو اہل ولايہ(صوبے کے لوگوں) کي نمائندگي کرتے ہيں ان کو مجالس ولايات( مجلس ولايہ کي جمع)کہا جا تا ہے? حکمرانوں کے مظالم کي شکايت يا اسلامي احکامات کو غلط طريقے سے نافذکرنے پرشکايت کي غرض سے غير مسلم بھي مجلسِ امت کا رکن بن سکتے ہيں?
A
18
آرٹيکل 105
18 مشاہدات
0 شراکتیں
Related Articles
مضمون
106
ہر ولايہ ميں رہنے والے لوگ اپني مجلسِ ولايہ کے اراکين کا چناؤ براہِ راست انتخاب کے ذريعے کريں گے? ولايات کي مجالس کے ممبران کي تعداد ولايہ ميں رہنے و...
17
مضمون
107
شہري ہو، کو مجلسِ امت کا رکن بننے کا حق حاصل ہے? خواہ مرد ہو يا عورت، مسلمان ہو يا کافر، البتہ غير مسلم رکن کا مشورہ حکام کے مظالم يا ان پر اسلامي اح...
17
مضمون
108
اندازميں رائے لينا ہے اور جب عملي معاملات کے متعلق رائے لي جائے تو اس پر عمل کرنا لازم ہوتا ہے? جبکہ قانون کو مرتب کرنا، قوانين کي تعريف، فکري امور ج...
18
مضمون
109
ميں غير مسلموں کا کوئي حق نہيں? ليکن اظہارِ رائے کا حق رعايا کے تمام افرادکو حاصل ہے، خواہ وہ مسلم ہوں يا غيرمسلم?
17
مضمون
110
وہ مسائل جوعملي معاملات کے تحت آتے ہوں اور ان کے متعلق مشورہ ليا جائے تو پھر ايسي صورت ميں اکثريت کي رائے کو اختيار کيا جائے گا، قطع نظر اس کے کہ وہ د...
18