A
18

آرٹيکل 74

وہ محکمہ ہے جو صنعت سے متعلق تمام امو رکا ذمہ دار ہے?  خواہ اس کا تعلق بھاري صنعت سے ہو جيسے انجن او ر آلات سازي، گاڑيوں کے ڈھانچے، اليکٹرونک آلات اور ديگر اشياء کي صنعت يا پھر يہ ہلکي (چھوٹي )صنعت ہو?  وہ کارخانے جن کا حربي (جنگي) صنعت سے تعلق ہو، اس شعبے کے تحت آتے ہيں?  خواہ ان کارخانوں ميں تيار کردہ مال عام ملکيت سے تعلق رکھتاہو يا انفرادي ملکيت سے?  تمام کارخانے جنگي پاليسي کي بنياد پر استوار ہونے چاہئيں? 

18 مشاہدات
0 شراکتیں